سوالات اور جواب اگر نذر کی هوئی غذا قابل استفاده نه هوتو اس کو دور پهینکنے کے سلسله میں کیا حکم هے؟ By Minhalrizvi Last updated مارس 8, 2021 0 0 Share اگر کسی صورت مین قابل استفاده نه هو اور اسے محفوظ رکهنا بهی ناممکن هو، تو احترام کے ساتھـ اسے دور پهینکنے میں کوئی حرج نهیں هے ، جیسے دفن کر نا وغیره- مزید قرآن مجید کے بعض الفاظ کیوں غلط لکھے گئے ہیں؟ 0 0 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں