اگر امام مھدی (عج ) کے مدد گار فرشتے ھیں ، تو وه کیوں غایب ھوئے ھیں اور کیوں ظھور نھیں کرتے ھیں ؟


سائٹ کے کوڈ
fa3929


کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
11747

اگر امام مھدی (عج ) کے مدد گار فرشتے ھیں ، تو وه کیوں غایب ھوئے ھیں اور کیوں ظھور نھیں کرتے ھیں ؟

روایت نقل کی گئی ھے که جب حضرت مھدی (عج ) پیدا ھوئے تو : “کچھ پرندے آسمان سے اتر کر اپنے پروں کو ان کے بدن اور چھرے سے ملتے تھے اور اس کے بعد پرواز کرتے تھے ! جب ان کے والد سے پوچھا گیا که یه کون ھیں ؟ تو انھوں نے فرمایا : یه فرشتے ھیں ، اس نوزائده بچے سے برکت لینے کے لئے زمین پر اتر آئے ھیں ، اور یه فرشتے ان کے ظھور کے وقت ان کے مدد گار ھوں گے “ ! پس ، جب فرشتے حضرت مھدی (عج ) کے مدد گار ھیں تو وه کیوں غایب ھوئے ھیں اور ظھور کیوں نھیں کرتے ھیں؟

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

تبصرے
Loading...