امریکه میں هم جنس بازی کی طرف رجحان کے پیش عورتوں کے لئے آپس میں کیسا پرده هونا چاهئے؟

0 1

اس سلسله میں مراجع عظام نے فرمایاهے:

حضرت آیت الله العظمی خامنه ای (مدظله العالی)

صرف شک کرنا کافی نهیں هے، پرده کرنا بهتر هے ـ

حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی)

اگر وهاں پر سب عورتیں هوں اور ممکن هو ان میں هم جنس باز بھی موجود هوں لیکن یقین نه رکھتی هو تو کوئی حرج نهیں هے ـ

حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی (مدظله العالی)

غیر مسلم عورتوں کو پرده کرنا واجب نهیں هے لیکن ان کے سامنے بدن کو ڈھانپنا بهتر هے ـ

مزید  میں نے جوانی میں سنا تھا که پیغمبر اسلام [ص] شھید ھوئے ھیں، حال ھی میں اس موضوع پر ایک مطلب نظروں سے گزرا، جس سے اس کی تائید ھوتی تھی، لیکن میں اس سے مطمئن نھیں ھوا۔ مھر بانی کرکے مجھے اس موضوع کے صحیح ھونے یا صحیح نه ھونے کے بارے میں آگاه کیجئے؟
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.