امام باقر{ع} اور امام صادق{ع} سے به کثرت احادیث منقول ھیں اس کے باوجود ان کا کلام کسی کتاب کی صورت میں کیوں شائع نھیں کیا گیا ؟

0 0


سائٹ کے کوڈ
fa3966


کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
13371

امام باقر{ع} اور امام صادق{ع} سے به کثرت احادیث منقول ھیں اس کے باوجود ان کا کلام کسی کتاب کی صورت میں کیوں شائع نھیں کیا گیا ؟

کھا جاتا ھے که اکثر احادیث کو امام باقر{ع} اور امام صادق{ع} نے بیان کیا ھے، لیکن میں نے ایسی کسی کتاب کے بارے میں نه سنا ھے اور نه اسے دیکھا ھے جس میں ان کا کلام درج کیاگیا ھو اور نھج البلاغه کے مانند ان کا کلام بھی کتابی صورت میں ھو، اگر ایسی کوئی کتاب ھے تو مھربانی کرکے ھمیں اس سے باخبر کیجئے۔

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

مزید  قرآن مجید کیوں آیه، آیه کی صورت میں هے؟ قرآن مجید کے سوروں میں سے کو نسا سوره پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله و سلم پر یک بارگی نازل هوا هے؟
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.