“مشرقی ایشیاء اور اوقیانوس کے ممالک” کی علاقائی کانفرنس کا انعقاد

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل کی موجودگی میں انڈونیشیا کے دار الحکومت میں مشرقی ایشیا اور اوقیانوس کے ممالک کی علاقاتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں انڈونیشیا کے علاوہ ملی

"مشرقی ایشیاء اور اوقیانوس کے ممالک" کی علاقائی کانفرنس کا انعقاد

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل کی موجودگی میں انڈونیشیا کے دار الحکومت میں مشرقی ایشیا اور اوقیانوس کے ممالک کی علاقاتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں انڈونیشیا کے علاوہ ملیشیا، فلپائن، تھائلینڈ اور میانمار کے علماء اور متفکرین نے بھی شرکت کی۔
یہ کانفرنس جو ۱۰ جون ۲۰۱۵ کو انڈونیشیا کے در الحکومت جکارتہ میں منعقد ہوئی اس میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین آقائے اختری کے علاوہ، اسمبلی میں ایشیا اور اوقیانوس کے ڈائریکٹر جنرل مہدی جہانتاب، انڈیشیا میں رہبر انقلاب کے نمائندے حجۃ الاسلام و المسلمین موسوی، ایران کے سفیر محمدی، ایران کلچر ہاوس کے سربراہ ابراہیمیان اور جامعۃ المصطفیٰ کے نمائندے حسینی کوہساری بھی موجود تھے۔



source : abna

تبصرے
Loading...