2022 - 09 - 30 ساعت :
دسته‌بندی نشده

خدا کي تعريف

2020-07-10 08

تو سب کا مالک بے آسرا ہم بندوں پہ شفقت ليتے ہيں ہر دم تو نے بنائي

تو سب کا مالک

بے آسرا ہم

بندوں پہ شفقت

ليتے ہيں ہر دم

تو نے بنائي

يہ خوب صورت

حيوان انساں

شہر اور بياباں

روشن کئے ہيں

يہ ننھے ننھے

باغوں ميں تو نے

پھول اور پھل سب

تو نے سمجھ کو

لکھنا سکھايا

ہے عام سب پر

اختر کو يا رب

سب کا خدا تو!

اور آسرا تو!

ہے کام تيرا!

ہم نام تيرا!

يہ ساري دنيا!

يہ پياري دنيا!

تو نے بنائے!

تو نے بسائے!

تو نے يہ تارے!

يہ پيارے پيارے!

پودے اگائے!

تو نے بنائے!

بڑھنا سکھايا!

پڑھنا سکھايا!

احسان تيرا!

ہے دھيان تيرا!

 

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت